Sale!
,

Tamreeni | تمرینی | nika organics

Original price was: ₨ 300.Current price is: ₨ 150.

+ Free Shipping

تمرینی نہ صرف ذائقے میں لاجواب ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بےشمار فوائد tamreeniرکھتی ہے

تمرینی نہ صرف ذائقے میں لاجواب ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بےشمار فوائد رکھتی ہے
۔1۔ہاضمے کے لیے مفید۔یہ قدرتی اجزا پر مشتمل ہے جو معدے کی کارکردگی کو بہتر بنانے ،بدہضمی کو دور کرنے اور کھانے کو آسانی سے ہضم ہونے میں مدد دیتی ہے

۔2 ۔بھوک بڑھاتی ہے ۔اس کے مسالے دار اور ہلکے ترش ذائقے کی وجہ سے یہ بھوج کو بڑھاتی ہے اور کھانے کا لطف دوبالا ہوتی ہے

۔3۔جسم کو ڈیٹاکس کرتی ہے ۔اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس زہریلے مادوں کو جسم سے خارج کرنے میں مدد دیتے ہیں جس سے جگر اور گردے کی صحت بہتر ہوتی ہے

۔وزن کم اور بیلنس رکھنے میں مددگار۔یہ میٹابولزم کو تیز کرنے میں مدد دیتی ہے جس سے وزن کو متوازن رکھنے میں آسانی ہوتی ہے

۔قوت مدافعت بڑھاتی ہے ۔قدرتی اجزا سے بنتی ہے جو جسم کی مدافعتی قوت کو مضبوط کرتے ہیں اور بیماریوں سے بچاتے ہیں ۔

۔خان کی صفائی۔اس میں ایسے اجزا ہیں جو خون کی صفائی میں مدد دیتے ہیں اور جلد کو صاف اور چمکدار بناتے ہیں ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tamreeni | تمرینی | nika organics”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Tamreeni by nika organicsTamreeni | تمرینی | nika organics
Original price was: ₨ 300.Current price is: ₨ 150.
Scroll to Top