تمرینی نہ صرف ذائقے میں لاجواب ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بےشمار فوائد رکھتی ہے
۔1۔ہاضمے کے لیے مفید۔یہ قدرتی اجزا پر مشتمل ہے جو معدے کی کارکردگی کو بہتر بنانے ،بدہضمی کو دور کرنے اور کھانے کو آسانی سے ہضم ہونے میں مدد دیتی ہے
۔2 ۔بھوک بڑھاتی ہے ۔اس کے مسالے دار اور ہلکے ترش ذائقے کی وجہ سے یہ بھوج کو بڑھاتی ہے اور کھانے کا لطف دوبالا ہوتی ہے
۔3۔جسم کو ڈیٹاکس کرتی ہے ۔اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس زہریلے مادوں کو جسم سے خارج کرنے میں مدد دیتے ہیں جس سے جگر اور گردے کی صحت بہتر ہوتی ہے
۔وزن کم اور بیلنس رکھنے میں مددگار۔یہ میٹابولزم کو تیز کرنے میں مدد دیتی ہے جس سے وزن کو متوازن رکھنے میں آسانی ہوتی ہے
۔قوت مدافعت بڑھاتی ہے ۔قدرتی اجزا سے بنتی ہے جو جسم کی مدافعتی قوت کو مضبوط کرتے ہیں اور بیماریوں سے بچاتے ہیں ۔
۔خان کی صفائی۔اس میں ایسے اجزا ہیں جو خون کی صفائی میں مدد دیتے ہیں اور جلد کو صاف اور چمکدار بناتے ہیں ۔
Reviews
There are no reviews yet.